کوشش کریں ہمیشہ زندگی میں بدگمانی سے بچیں....کسی کے بارے میں کوئ بھی رائے قائم کرنے سے پہلے ایک دفعہ لازمی تحقیق کر لیں....کبھی کبھی انسان کا خود اپنی آنکھوں دیکھا حال بھی غلط ہو سکتا ہے.

*یاد رکھیں!!!* بدگمانی ایک دیمک کی طرح ہوتی ہے جو آپ کے تعلق کو کھا جاتی ہے.

*خوش رہیں اچھے گمان کے ساتھ.....!!*