*لگ رہا ہے صدائے قلم میں موجود لوگ مضامین پڑھ پڑھ کر بور ہو گئے ہیں*
🤣🤣لو اب بور مت ہونا🤣🤣
*ایک مزہ دار کہانی سنو*
🍘آلو نے بھنڈی کے نمبر پر *I love you* کا مسیج بیھجا
بھنڈی نے کال کر کے برا بھلا کہا اور بولی
 *💔۔Shut up😷*
 تم اتنے موٹے اور میں
 *slim and smart*
آلو کو بہت دکھ ہوا😢😔
اور پھر اس نے اتنی سبزیاں پھنسائی کے آج آپ دیکھ سکتے ہیں 
*آلو گھوبی ،آلو بیگن، آلو پالک، آلو مٹر، آلو گاجر، آلو میتھی، آلو ساگ*
جب کے بھنڈی اس دن سے آج تک اکیلی ہے غرور کا سر نیچا😂😂😂😂😃اور
❤پیار پیار ہوتا ہے اس لیے کہتے ہیں پیار ❤کی قدر کرو چاھے *lover* آلو جیسا ہو یا بھالو جیسا🙈🙈🙈🙈
نوٹ:سوچا آج کچھ نیا لکھ دوں کیوں طویل 
 لکھ نہیں پا رہا ہوں ایکزامینیشن کی بنا پر اس لیے مختصر لکھ دیا۔
*اور ایک بات صدائے قلم پے موجود تمام ممبران کی دعوت ہے اس تاریخ میں 01/09/2009*🤣🤣
ہنس بھی لیا کرو بھائی لوگوں کیا قوم کو سمجھاتے ہی رہو گے آپ لوگ🤣
                   *✍️متعلم الجامعۃ الاشرفیہ✍️*