🌟✨
*امام ابنِ القیم الجوزیہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں:*
🌾 ایک بدوی (دیہاتی) سے عورتوں کے بارے میں پوچھا گیا تو اُس نے کہا:
✨ سب سے بہترین عورت وہ ہے ✨
🌺 جو کھڑی ہو تو باوقار نظر آئے
🌷 اور بیٹھے تو نہایت سنجیدہ اور متین ہو
🗣️ جب بات کرے تو سچ بولے
🕊️ جب غصہ آئے تو صبر کرے
😊 ہنستے وقت مسکراہٹ میں بھی وقار رکھے
🎯 اور جو کام کرے اُسے خوبصورتی اور کمال کے ساتھ انجام دے
💍 وہ اپنے شوہر کی اطاعت کرنے والی ہو
🏡 اور اپنے گھر کی حفاظت اور ذمہ داری نبھانے والی ہو
👑 اپنے لوگوں میں باعزت ہو
🌿 مگر اپنے دل میں عاجزی رکھنے والی ہو
اولاد والی (نسل کو آگے بڑھانے والی) ہو
🌟 اور اس کے تمام معاملات قابلِ تعریف ہوں
*📖 حوالہ:*
*أخبار النساء, امام ابنِ القیم الجوزیہؒ، صفحہ 11*
🌼 یہ اوصاف اسلام میں عورت کے اعلیٰ مقام، اس کی عظمت اور اس کے کردار کی خوبصورتی کو نمایاں کرتے ہیں۔