*“جب معاملات الجھ جائیں* 
 *اور راستے سمجھ نہ آئیں،* 
 *تو یاد رکھو:* 
 *اللہ کی طرف ایک سچا قدم* 
 *زندگی کی بہت سی گرہیں کھول دیتا ہے۔”* 
 *صبر رکھو،* 
 *دعا مضبوط رکھو،* 
 *کیونکہ اللہ کسی کے صبر کو*
*ضائع نہیں کرتا *