کرسمس چونکہ عقیدۂ تثلیث جیسے عقائد سے جڑا ہے
اس لیے “میری کرسمس” کہنا جائز نہیں
کیونکہ یہ غیر اسلامی عقیدے کی تائیدہے
اور غلط بات کی تائید کرنا بھی اس غلط کام کرنے جیسا ہی ہے
الدال علی الخیر فاعلہ