افسوناک خبر

سالار کارواں جانشین خطیب الاسلام، حضرت مولانا محمد سفیان صاحب قاسمی دامت برکاتہم العالیہ مہتمم دارالعلوم وقف دیوبند کے برادرِ کبیر مولانا محمد سلمان صاحب قاسمی رحمۃ اللہ علیہ ابھی کچھ دیر قبل دار فانی سے دار بقا کی طرف کوچ کرگئے انا للہ وانا الیہ راجعون
 دعا فرمائیں کہ اللہ پاک حضرت کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے 
حضرت مہتمم صاحب اور پورے خانوادے کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین یارب العالمین 
محمد عمیر شاملی 
معین مدرس دارالعلوم وقف دیوبند