محمد بن عجلان رحمه اللّٰه (متوفی ۱٤٨ھ) سے روایت ہے: اذا اغفل العالم لا ادری اصیبت مقاتله 
" کہ جب عالم لا ادری کہنے سے غفلت کرنے لگ جائے تو سمجھ جاؤ اُس کی ہلاکت اُس کو پہنچ چکی ہے " ۔۔۔

[ جامع بیان العلم و فضله لابنِ عبد البر ، ۲/۵٤ ] 
[ الفقیه و المتفقه ، ۲/۱۷۳ ] 
[ آداب الشافعی ، ۱۰۷ ] 
[ الانتقاء لابنِ عبد البر ، ۳۷-۳۸ ] 
[ ادب المفتی و المتسفتی ، ۷۷-۷٦ ] 
[ ترتیب المدارک ، ۱/۱٤٦ ] 


امام ابنِ صلاح الشھرزوری رحمه اللّٰه (متوفی ٦٤٣ھ) اِس روایت کے تحت لکھتے ہیں: اِس روایت کی سند نہایت عظیم ہے کیونکہ اِس روایت میں آئمۂ ثلاثہ جمع ہیں (یعنی امام احمد بن حنبل نے امام شافعی سے اور امام شافعی نے امام مالک سے روایت کیا) ۔۔۔

[ ادب المفتی و المتسفتی لابنِ صلاح ، ص: ۷۷ ]