⁦⁦


مرد کیسا ہونا چاہئے؟!
عورت کیسی ہونی چاہیے ؟؟
یہ تو ہر مرد بتا سکتا ہے مگر کیا وہ مرد جانتا ہے کہ مرد کو کیسا ہونا چاہیے؟
ایک مرد اور شوہر وہ ہے 
جو عورت کی بڑی سے بڑی خطا بھی معاف کردیتا ہے.....
جو حکمران بن کر نہیں.....
مُحافظ اور ساتھی بن کر رہتا ہے.....
جو روٹی کپڑا پناہ دیکر احسان نہیں جتلاتا.....
بلکہ شکر گزار نظر آتا ہے......
جو وحشت کے گھوڑے پر سوار ہو کر عورت کی انا کی دھجیاں نہیں اڑاتا....
جو بن مانگے عورت کو محبت کے ساتھ عِزت بھی دیتا ہے....
جو اپنی انا کی تسکین کیلئے عورت کی عِزتِ نفس کو کُچلتا نہیں....
اور جو اپنے گھرانے کی خِدمت کو عورت کا فرض نہ سمجھتا ہو....
جو عورت کے ہر غَم درد دُکھ میں شریک ہوتا ہو...
ہاں وہ ایک اچھا مرد اور ایک اچھا شوہر ہوتا ہے 
⁦⁦❤️⁩⁦❤️