یوسف کا کنویں میں ڈالا جانا،قافلے کی وہاں تک رسائی،کم ہی داموں میں سر بازار لایا جانا،عزیز مصر کی پسند،زلیخا کی ورغلانے کی کوششیں،پس زنداں ڈال دیا جانا،دو قیدیوں سے ہم کلامی،اک قیدی کا یوسف کے تذکرے سے نسیان،عزیز کا لاجواب خواب،یوسف کا تخت نشیں ہونا،برادران کی آمد،یعقوب کا نالہ و فغاں،یوسف کی نکہت و مہک،قمیص سے بصارت لوٹ آنا بس یوں ہی نہیں!

ان ربی لطیف لما یشاء
انہ ھو العلیم الحکیم

حسن نذیری