پہاڑ اپنی جگہ پر تب ہی اچھے لگتے ہیں ⭐
جب وہ ہر موسم کی سختی کو آسانی سے برداشت کرتے ہیں 💫💫
*🪷آپ کا حوصلہ بھی ان پہاڑوں کی طرح مضبوط ہونا چاہیے جو حالات کے طوفان میں بھی اپنی جگہ سے نہیں ہلتے۔*
*🎀بس ثابت قدم رہیں، کامیابی آپ کا مقدر بنے گی
ان شاء اللّٰہ تعالیٰ
ام حمدان