━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🌿 اسلام — ایک مکمل ضابطۂ حیات 🌿
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
اسلامی تعلیمات جہاں پر ہمیں نماز، روزہ، زکوٰۃ، حج وغیرہ کا حکم دیتی ہیں، اور اسی طرح دوسرے اسلامی احکامات، جیسا کہ نوافل، سنن کی ادائیگی ہے، ویسے ہی اسلام ہمیں مخلوقِ خدا سے محبت، الفت کا درس دیتی ہے۔
اور اسی طرح مخلوقِ خدا کی خدمت کا مقدس فریضہ بھی اسلامی تعلیمات کا حصہ ہے۔
✨ چھوٹے سے چھوٹے کام سے لے کر بڑے عظیم الشان کام تک، اسلام نے ہمیں ایک مکمل معتدل طریقہ بتایا ہے، جس سے ہم عام تاجر سے لے کر خلیفہ بننے تک استفادہ کر سکتے ہیں۔
مسلمانوں کو جہاں پر دوسرے احکامات کا درس دیا گیا ہے، ویسے ہی اللہ تبارک و تعالیٰ نے مسلمانوں کو زمین پر خلیفہ بھی بنایا ہے۔
⚜️ اور یہ خلافتِ وقت کی اشد ضرورت ہے۔
🌍 احیاءِ خلافت کے بغیر ہمارا ضابطۂ حیات نامکمل اور ادھورا ہے۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں اسلامی تعلیمات پر مکمل عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
طوفان احمری
━━━━━━━━━━━━━━━━━━