شرپسندوں کے دھوکہ میں ہرگز نہ آئیں۔
کچھ شرپسند چھچھندر کے قسم کے لوگ نجس العین ہماری بہن بیٹیوں کو ارتداد کا شکار بنانے کی ناپاک سازش رچی ہے کہ اگر کوئی غیر مسلم کسی مسلمان لڑکی سے شادی کرے گا تو اس کو پانچ لاکھ کا انعام دیا جاۓ گا وہ کئی قسم کے جال بچھاۓ ہیں پہلے مسلم لڑکیوں کو مسلمانوں کی طرح سلام و مصافحہ کرتا ہے خیریت دریافت کرتا ہے اس کے بعد تحفہ تحائف دیتا ہے پھر قربت اختیار کرتا ہے رفتہ رفتہ ان سے شادی کے جھوٹے خواب دکھا کر ان سے کئی قسم کے چھیڑ خوانی کرتے ہیں اور جب یہ لڑکیاں حاملہ ہوجاتی ہیں تو یہ شرپسند چھچھندر شادی سے انکار کر دیتا ہے پھر بدنامی کے ڈر سے یا تو لڑکی کو دھمکی دیتا ہے یا جان سے مار دیتا ہے کچھ دن بعد پتہ چلتا ہے کہ لڑکی کی لاش ملی ہے اس لئے میں خاص طور سے مسلم لڑکیوں سے کہتا ہوں یہ سب ناپاک سازشوں سے اپنے آپ کو بچائیں ان کے دھوکہ میں ہرگز نہ آئیں ہوشیار رہیں جب بھی کوئی نجس العین چھیڑ نے کی کوشش کریں ان سے بالکل بھی نہ ڈریں بلکہ ان سے ڈت کر مقابلہ کریں خود کو محفوظ رکھیں اللہ تعالیٰ آپ کو ہمت دے ایمان کی مکمل حفاظت کریں خدارا اپنی عزت و آبرو کو پامال نہ کریں کل قیامت کے دن اللہ ربّ العزت کے سامنے کھڑا ہونا ہے اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین یارب العالمین۔