الحمدللہ رب العلمین
آج انداز مضمون سے ہٹ لکھنا پڑا
کس دانا کا قول ہے
میں نے کامیاب زندگی بسر کرنے کا راز جان لیا ہے۔ اور وہ یہ کہ انسان کی زندگی دوسروں کے لیے ہے
درخت اپنا پھل نہیں کھاتے🌳
دریا اپنا پانی نہیں پیتے🌪️
سورج ☀️ اپنی روشنی خود استعمال نہیں کرتا 
 گاۓاپنا دودھ نہیں پیتی🐄
غرض کائنات کی ہر شے
 ہوا
پانی
 روشنی
دوسروں کے چین اور راحت کے لیے ہے انسان کی زندگی کا مقصد بھی دوسرے لوگوں کے کام آنا ہے

چند غلطیاں
تلخ حقیقت
ہم دن تو بہت گنتے ہیں انہیں کسی گنتی میں نہیں لاتے
ہم اپنے کیے پر کبھی نہیں پچھتاتے صرف کیے کے نتیجے پر پچھتاتے ہیں
کسی سے محبت کا اظہار بھی ہم لوگ کسی سے نفرت کا اظہار کر کے ہی کرتے ہیں
ہم قیمت ہر چیز کی جانتے ہیں قدر کسی کی نہیں
ہم مسجد میں تو دنیا کو گھسا لیتے ہیں دنیا میں مسجد کو نہیں گھسنے دیتے

والسلام
عروہ جی