اسکول میں دوپہر کے کھانے کے وقت اعلان ہوا:

"جو بچہ کھانا نہیں کھائے گا، اسے 10 روپے انعام دیا جائیگا ۔

چند بچوں نے خوش ہو کر کھانا چھوڑ دیا اور 10، 10 روپے لے لیے۔

رات کے کھانے کے وقت پھر اعلان ہوا:

"جو بچہ 10 روپے دے گا، اسے کھانا ملے گا۔"

بچے ایک دوسرے کا منہ دیکھنے لگے۔

ایک سمجھدار بچہ بولا:

"سر! یہ کھانے کا انتظام ہے یا پاکستان کا بجٹ؟"
طوفان احمری