اللہ تعالیٰ کی نعمتوں رحمتوں اور برکتوں پر جتنا شکریہ ادا کیا جائے اتناہی کم ہے
وہ عظیم ذات ہے وہ کریم ذات ہے 
بھائیو اور بھائنو
حقیقت پوچھیں: نہ لکنے کی کوئی صلاحیت اور نہ فصاحت و بلاغت پر کوئی عبورہے لیکن پھر بھی کوشش میں لگا ہوں کہیں تو افق میں کامیابی کا سورج ☀️ طلوع ہوگا
قارئین حضرات :میں اپنی تحریروں میں بھائی چارگی،اتحاد, میدانوں،ہمدردی،،استقامت،
اورقیادت کے طرف اشارہ رکھتا ہوں کہیں وضاحت بھی کردیتا ہو
اشارہ اسلیے کرتا ہوں کہ اشارہ کی بات زیادہ کار آمد ثابت ہوتی ہے
بخلاف وضاحت کے۔
اور ایک مقولہ بھی مشہور ہے
جو مذکورہ بات سے تعلق رکھتا ہے
مقولہ۔۔الکنایۃابلغ من الصریح
کنایہ بات صراحت سے زیادہ واضح ہوتی ہے 
دوستو:آپ سے میرا ایک سوال ہے کہ آپکا دنیا میں آنے کیا فائدہ ہے؟
منطقی اور فلسفیانہ جواب سے کنارہ کشی کرتے ہوے جواب دیں
اور دوسری بات: آپ اگر خود کوآزاد سمجھتے ہیں کبھی محسوس کیا ہے کہ آپ آزاد ہیں یا نہیں
اگر آپ نے محسوس کیا کہ آپ آزاد نہیں ہیں
تو پھر آپ کو آزادی کا حق حاصل نہیں؟
اس کے لیے آپ قدم کیوں نہیں بڑھاتے ؟اپنے کردار کو اجاگر کیوں نہیں کرتے ؟
امت مسلمہ کے لیے ڈھال کیوں نہیں بنتے ؟
ظالم حکمرانوں سے
 ٹکرانے کے لیے اپنے قدم ان کی طرف کیوں نہیں بڑھاتے؟
اور اگر آپ آزاد ہیں تو آپ پر غلامی کے آثار کیوں ہیں ؟
یاد رکھیں سر اٹھانے والوں کا تاریخ میں نام رقم ہے نہ کہ تلوے چاٹنے والوں کا
آج دنیا اگر صلاح الدین ایوبی، طارق بن زیاد ، جرنل صدام حسین، محمد بن قاسم ،سلطان ٹیپو وغیرہ کو جانتی ہے تو اسکی وجہ انکی نمایا کارکردگی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اہم بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ صلاح الدین ایوبی بن سکتے ہیں 
ہاں:بن سکتے ہیں  
سلطان ٹیپو اور محمد بن قاسم بن سکتے ہیں ہاں بن سکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔بنتے کیوں نہیں جواب مطلوب ہے۔۔۔۔۔۔۔
آپ کو سیاست میں عبوری حاصل ہے تو خودکو آگے کیوں نہیں بڑھاتے؟
معرکہ آرائیوں پر مکمل گرفت ہے تو اعلاء کلمۃ اللہ کیلیے کافروں کی دھجیاں کیو نہیں اڑاتے؟
امت کومتحد کرنے کاملکہ موجود ہے پھر دیر کیوں؟
بھائی چارگی اسلامی درس ہے مسلمانوں کے ساتھ لیکن کافروں سے کیوں؟
معاملہ یا بات کرنے بعد اس پر آپکی استقامت دنیا پر عیاں ہے 
قدم پیچھے ہٹانے کی کیا ضرورت؟


اگر آپ معلم ہیں اپنے شاگردوں کو دور اندیشی کا درس کیوں نہیں دیتے؟
والدین ہیں تو اپنی نسل میں بھادری کاسور کیوں نہیں پھونکتے؟

یہ تمام تر سوال ہیں 
جنکے جواب کا عندالموت منتظر رہوں گا

والسلام علیکم 
عاجز عروہ جی