”لوگوں سے وہ سوال نہ کرو
جو خدا نے انسانوں سے کرنے ہیں
مثلاً ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تمہارا مذہب کیا ہے ؟
تم نے روزہ رکھا ؟
تم نے نماز پڑھی ؟
تم نے صدقہ دیا ؟
تم نے عبادت کی ؟
لوگوں سے وہ سوال کرو
جو انسان کو انسان سے کرنے چاہیے
مثلاً ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تم ٹھیک تو ہو؟
کیا دل پر کوئی بوجھ ہے؟
کیا تمہیں کسی سہارے کی ضرورت ہے؟
کیا تمہیں کوئی پریشانی ہے ؟
کیا تم بیمار ہو ؟
کیا تمہیں کسی چیز کی ضرورت ہے ؟
کیا تم نے کھانا کھایا ؟
کیا تمہیں کچھ چاہیے ؟
کیونکہ
مذہب کا حساب
خدا نے لینا ہے،
مگر محبت، ہمدردی اور اخلاق
انسان نے انسان کو دینے ہیں۔”
Right 👍🏻
عائشہ 🍁 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔