ماحول“ سب کچھ نہیں؛ تم خود بھی ”کچھ“ ہو۔
فرعون کی بیوی دین پر رہی؛ دنیا کے سب سے بڑے طاغوت کے گھر میں رہتے ہوئے۔
نوح علیہ السلام کی بیوی دین سے گئی؛ وقت کے سب سے بڑے داعیِ اسلام کے گھر میں رہتے ہوئے۔
سب کچھ ”ماحول“ کے کھاتے میں ڈالنا درست نہیں!“
( شیخ حامد کمال الدین ھداہ الله )