عرب کے مشہور ڈاکٹر عاںٔض بن عبد اللہ القرنی کی ایک فکر انگیز تحریر کا ترجمہ 
چند کام کر لیجئے آپ کے جسم سے منفی توانائی کا خاتمہ ہوگا اور آپ کے شیاطین کمزور پڑ جائیں گے ان شاءاللہ تعالی

1 بیت الخلا کی صفائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں اور بیت الخلا کو مستقل بنیادوں پر صاف ستھرا اور بدبو سے پاک رکھیے 

2 رات کو سونے سے پہلے بیت الخلا کو صاف رکھنے کے اہتمام کیجیے 
3 بیت الخلاء کا دروازہ ہر وقت اور مستقل بنیادوں پر بند رکھنے کا اہتمام کیجئے 

4 بیت الخلاء میں کپڑے اتار کر لٹکے نہ رہنے دیجیے، ایک رات کے لیے لٹکے رہنے والے کپڑوں میں جتنی منفی توانائی بھر جاتی ہے اس کا خاتمہ تقریبا ناممکن ہے، کم از کم 72 گھنٹے دھوپ میں لٹکانے سے کچھ خلاصی ممکن ہے
 
5 میلے کپڑے کو ہمیشہ بیت الخلا سے باہر کسی ٹوکری میں رکھنے کا اہتمام کیجئے۔
6 بیت الخلا میں کبھی عطر نہ رکھیے اور نہ ہی اس میں خوشبو وغیرہ کا استعمال کیجیے۔

7 بیت الخلا میں رونے سے سخت گریز کریں۔ ایسا کرنا شیاطین کو کھلی دعوت دینا ہے کہ وہ اپ کے جسم میں داخل ہو جائیں یا وہ اپ کے جسم کو جکڑ لے۔ علاوہ عظیم رزق یا شادی میں دیر ہوتی چلی جاتی ہے۔ زندگی میں مشکلات بڑھ جاتی ہیں، بغیر سبب غم اور افسردگی کا احساس ہوتا ہے اور تشنج یا مرگی ہو سکتی ہے۔

8 ہر تیسرے دن اپنے گھر کے دروازے اور کھڑکیاں کھولیے اور گھر میں سورہ بقرہ ریکارڈنگ چلائیے۔ اپ کو بذات خود اپنے اور اپنے گھر والوں میں بہترین محسوس ہوگی۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق غرض شیاطین اور جراثیم بھگانے کے لیے کلوجی کی دھونی دیجئے۔

9 گھر میں جگہ جگہ شیشے آویزاں نہ کیجئے گھر میں ایسی جگہ نہ بیٹھی ہے جہاں سے ابھی ابھی کوئی اٹھ کر گیا ہو۔

10 صبح جاگنے پر لمبی لمبی سانس لیجئے اور اٹھتے ہوئے بسم اللہ پڑھیے۔

11 رات میں سونے کا ایک مستقل وقت مقرر کر لیجئے اور سونے سے پہلے سورہ ملک کی تلاوت کبھی نہ چھوڑیے۔(یہ سورت عذاب قبر سے نجات کا ذریعہ ہے) 

12 نماز کے بعد آیت الکرسی کی تلاوت سے آپ کے اور جنات کے درمیان صرف موت کا حائل ہونا باقی رہتا ہے۔اس لیے ہر فرض نماز کے بعد ایت الکرسی پڑھنا کبھی نہ بھولیں؟

اللہ تبارک و تعالی ہم سب کو ان تمام ہدایات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
 یا رب العالمین