،ناغہ کسی بھی چیز کا ہو
نقصان دہ ہوتا ہے ۔
مگر بعض اوقات
ایسا وقت آتا ہے کہ
،انسان چاہتے ہوئے بھی
،کچھ نہیں کرسکتا ۔
اب میں تقریباً دودن سے،
نہیں لکھ سکا ۔
کئی بار ارادہ کیا
،مگر باوجود اس کے نہیں کر سکا۔
ایسے میں مجھے
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
کا وہ
جملہ یاد آیا
کہ
میں نے اپنے رب کو
پہچانا
اپنے عزائم کے ٹوٹنے سے۔
اللہ اکبر
اگر آپ کے عزائم بھی ٹوٹ رہے ہیں۔
تو پریشان مت ہوں ۔
اللہ تعالیٰ کو پہچانیں ۔
اس سے مدد مانگیں ۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
آمین یارب الشہداء والمجاہدین