يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِّنَ الظَّنِّ
إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ وَلَا تَجَسَّسُوا وَلَا يَغْتَب بَّعْضُكُم
بَعْضًا
!کتنی پیاری ایات ہیں نا
!کاش کہ کوئی سمجھے
،اج ہم نے اس ایات کو پس پشت ڈال دیا
،حالانکہ اس میں بہترین معاشرت بتائ گئی ہے
ہم ہر شخص کے بارے میں بدگمانی کرتے ہیں ۔
ہمارا مشن ہی دوسروں کی جاسوسی ہے۔
دو آدمی جارہے ،ہوں تو طرح طرح سے جملے کسنا۔
اللہ کا قرآن کہتا ہے ۔
ایک دوسرے کو برے القاب سے نہ پکارو۔
ہم نے ہر دوسرے شخص کو الٹے نام سے پکارا۔
قرآن کہتا ہے جاسوسی نہ کرو۔
ہم ہر کسی کی جاسوسی میں سر گرم رہتے ہیں ۔
شاید کہ کوئ بات ہاتھ آجائے۔
یاد رکھیں ،اگر آپ قرآن مجید کے مخالف چلیں گے ۔
شریعت کے خلاف چلیں گے ۔
آپ کے کام میں برکت نہیں ہوگی۔
عزت وقار نہیں رہے گا۔
جہاں ایک مسلمان کو یہ احکامات ملیں ہیں۔
وہیں پر کچھ ایسے لوگ بھی ہیں ۔
جو اس کے باوجود بھی ،نہیں رکتے۔
تو اللہ کے حبیب نے کیا ہی خوب ارشاد فرمایا ۔
إِيَّاكُمْ وَالظَّنَّ،
فَإِنَّ الظَّنَّ أَكْذَبُ الْحَدِيثِ،
وَلَا تَحَسَّسُوا،
وَلَا تَجَسَّسُوا،
وَلَا تَنَافَسُوا،
وَلَا تَحَاسَدُوا،
وَلَا تَبَاغَضُوا،
وَلَا تَدَابَرُوا،
وَكُونُوا عِبَادَ اللَّهِ إِخْوَانًا
اور عربی مقولہ بھی ہے ۔
أتقو مواضع التھمہ ۔
جاری ہے۔۔۔۔
بقلم
طوفان احمری