میرا ملک اور اسکا قانون

چند ماہ قبل ایک لڑکی امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی آفس پہنچی اور کہا کہ میرا والد انتقال کر گئے ہے،اب چچا زبردستی میری پڑوس میں شادی کر وا رہا ہے"جس سے میں خوش نہیں ""!
وزارت نے لڑکی کی بیان پر عمل در آمد کرتے ہوے اگلے دن اُنکے گھر پہنچے،چچا اور گھرانے کی باقی افراد کو بلایا"اور کہا کہ ہمیں خبر ملی ہے کہ آپ فلاں نام کی لڑکی کی شادی انکی اجازت کے بغیر زبردستی کر وا رہے ہو"لہذا اس رشتے کو ہم قانونی طور پر رکوا کر لڑکی سے پوچھتے ہے،کہ کیا وہ اس شادی سے خوش ہے""!!
لڑکی کو بولایا اور سب رشتہ داروں کے سامنے سوال کیا کہ کیا آپ فلاں سے شادی کرنا چاہتی ہو""!!لڑکی نے جواب دیتے ہوے انکار کیا""
وزارت کے وزیر نے حکم صادر کیا کہ اگر اس لڑکی کو کوئی نقصان پہنچایا گیا تو ہم مجرموں کو سخت سے سخت سزا دیں گے"اور وزارت اس لڑکی کی خبر گیری کرتا رہے گا"""!!

اب دوسری خبر یہ کہ سندھ میں ایک لڑکی ام رباب جن کے والد چچا اور دادا کو پیپلز پارٹی کے سرمایہ دار وڈیروں نے قتل کئے،اور یہ لڑکی 8,سال تک عدالتوں کی چکرے کاٹتی رہی،آج اُن مجرمان کو بری کر دیا گیا"اور مظلوم آنسوں بہاتی ہوئی گھر کی طرف لوٹ گئ""!!

اب نظام میں فرق جان کر جیو""