کتنا عظیم ہے
 وہ بیٹا
جو ماں
 کی گود سے نکل کر
 راہ جہاد پر چلا
 پھر شہید ہوکر
 مٹی کی گود میں سو گیا،
اور کتنی عظیم ہے
وہ ماں
جس نے
اپنے کلیجے کے ٹکڑے
کو رخصت کرتے ہوئے
 آنسوؤں کے بجائے
فخر کا لباس پہنایا۔