آج ایک اور عید گزر گئی
میری بہن عافیہ صدیقی نہ آئ
ایک اور رمضان گزر گیا
وہ پھول جیسی 
پاکیزگی کا مظہر
وہ ایک بہن 
جن کے بھائی 
اپنی بہن کے بغیر 
25
عیدین گزار چکے ہیں 
کیا عافیہ لاوارث ہے؟
کیا مرد ختم ہو گئے؟
دل اداس ہے 
الفاظ کا سہارا نہیں 
اپنی دعاؤں میں امت کے مظلوم مسلمانوں 
کو ضرور یاد رکھیں