صدائے قلم کے معزز قارئین اکرام 
اور مصنفین حضرات
کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے 
عیدالفطر مبارک 
اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات کو 
شرف قبولیت سے نوازے 
اور آپ کو ہمہ وقت اسلام اور اہل اسلام 
سے جوڑے رکھے
آپ کو اور تمام اہل اسلام کو 
خوشیوں سے نوازے 
آمین 
یارب الشہداء والمجاہدین