پانی کا رنگ نہ ذائقہ پھر بھی خدا کی قدرت ہے۔پانی کے مختلف روپ ہیں
 ،اوپر کو اٹھے تو بھاپ 
،ہوا میں اڑے تو بادل 
،اوپر سے گرے تو بارش 
،جم کر گرے تو اولہ
،گر کر جمےتو برف 
،رات میں گرے تو اوس 
،پھول پر گرے تو شبنم 
،پھول سے نکلے تو عرق
،آنکھ سے نکلے توآنسو 
،زمین سے نکلے تو چشمہ
،جمع ہو تو تالاب
،بہے تو دریا 
،قدم اسماعیل سے نکلے تو زمزم 
اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگلیوں مبارک سے نکلے تو آب کوثر 

کیا ہی قدرت کا کرشمہ ہے
واہ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم 


عروہ جی