کیا آپ کو پتہ ہے کہ الانوار کسے کہتے ہیں
چلیں چھوڑیں
ہم آپ کو بتاتے ہیں
کہ یحییٰ الانوار کامطلب کیاہے
جب انسان بہادر ہو تو اسے بھیڑیا کہا جاتا ہے؛
اور جب وہ طاقتور ہو تو اسے شیر کہا جاتا ہے؛
اور جب وہ رحم دل ہو تو اسے انسان کہا جاتا ہے۔
اور جب وہ کسی فوج کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دے تو اسے نابغہ اور ذہین کہا جاتا ہے؛
اور جب وہ کسی مقصد اور تقدیر کا دفاع کرے تو اسے مزاحمت کرنے والا کہا جاتا ہے۔
اور جب یہ تمام خوبیاں ایک ہی شخص میں جمع ہو جائیں، تو اس کا نام ہوتا ہے:
یحییٰ سنوار
اگر ہوسکے تو اپنی دعاؤں میں ان کے درجات کی بلندی کے لئیے دعا کریں