آج حماس کے شہزادے
سینئیر رہنما
خالد مشعل
 سے صحافی نے انٹرویولیا 
تو انہوں نے ایران کے بارے میں 
سوال کیا
کہ ایران بغیر کسی وجہ 
اور قیمت کے آپ کی حمایت کرتاہے؟
تو انہوں نے جواب دیا کہ 
نہیں بالکل نہیں 
ایران بغیر کسی وجہ کے
حمایت نہیں کررہا
اسکی وجہ ہے 
ایران کی حمایت کی دو وجوہات ہیں 
اور بدلے میں دو فائدے لیتے  ہیں 
ایران جب ہماری حمایت کرتاہے 
تواس کا سنی عرب مسلمانوں کے ہاں 
امیج  اچھا ہوتا ہے 
فلسطین کے نام پر سنی مسلمانوں 
کی حمایت حاصل کرکے
اس کی تصویر دنیا میں اچھی جاتی ہے 
دوسری یہ ہے کہ 
تاکہ ایران مغرب و یورپ سے کہہ سکے
کہ میرا تعلق فلسطین کے ساتھ مظبوط ہے
کوئ بھی معاملہ ہو تو
مجھے بات چیت میں شامل کرو
یہ الفاظ خالد مشعل کے ہیں 
جو کہ حماس کے سینئر رہنما ہیں 
میرا خیال ہے کہ 
ایران اپنی سرحدوں کو بڑھا نا چاہتا ہے 
اور اسرائیل ،گریٹر اسرائیل کے خواب دیکھتا ہے 
بہرحال ایران نے جو حال 
شام کے عرب سنی مسلمان کا کیا ہے
وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے 
مزید اگر آپ ایران کی کارستانیاں پڑھنا
چاہتے ہیں تو آپ 
"افسوسناک صورتحال اور خامنائی کی حمایت "
میں نے لکھا تھا 
آپ اس کا مطالعہ کریں 
انشاء اللہ کافی حدتک 
آپ کو ایران کے ماضی 
کے بارے میں پتہ چلے گا 
کسی شاعر نے کیا خوب کہا 




کافروں سے میں خود بچوں گا
منافقوں سے خدا بچائے