‼️سوچئے!
جب بیت المقدس
 کے چراغوں کے لیے
 تیل بھیجنے پر
 وہاں جانے جیسا
اجر مل سکتا ہے،
تو بیت المقدس کے
محافظوں
 اور وہاں کے
مظلوم باشندوں پر
خرچ کرنے کا اجر
 اللہ کے نزدیک
 کتنا عظیم ہوگا۔

لہٰذا اپنے صدقات
 اور عطیات
 کے ذریعے
فلسطین کے
 مظلوم مسلمانوں
کی مدد میں حصہ ڈالیں۔
شایدکہ ہمارا دیا ہوا
یہ چھوٹا سا حصہ
 کسی بھوکے کے لیے روٹی،
کسی یتیم کے لیے سہارا
 اور ہمارے لیے آخرت میں
 نجات کا سبب بن جائے۔

آئیں! دل کھول کر فلسطین کے مظلوموں کی مدد کریں۔

اور ہاں بااعتماد ذریعے تلاش کریں 
تاکہ آپ کا دیا ہوا ،مستحقین تک پہنچ سکے