انتھائی افسوس کی بات ہے کہ آپ کہا کہ خامنائی کی موت پر فرزندان ابلیس خوشیاں منا رہے ہیں
کیا اہل شام کو اپنے قاتل کے مرنے پر افسوس کرنا چاہیے
آپ سوچیں اگر کوئی آپ کی ماں کو پاکدامن نہ کہے تو کیا آپ اس سے اتحاد کریں گے
کیا آپ اپنی بہن کی عصمت دری کرنے والا درندہ سے اتحاد کریں گے
تو اپنی زبان سنبھالئیے
میرے اہل شام کی خوشیوں پر بات مت کریں
اور طرح طرح کے لقب مت دیں
المسلم اخواالمسم
وہ میری شامی گڑیا نے اس کا صحیح نوشی کھینچا ہے
ضرب الظالم باالظالم وغداالحزب بلاحاکم
حزبن للفجار یرتج وینھار
ببشائرببشائروالقلب یعنی
قدمات عدوالاسلام نصرالات عدوالشام
شام پر ظلم کے وقت آپ کی زبان پر تالے تھے
ایران میں ہزاروں چرچ ہزاروں کلیسیا مگر سنی کو مسجد تک کی اجازت نہیں
آپ کیوں نہیں بولے
اوپر کی مثالیں سمجھانے کے لئیے ہیں اور ہماری تمہاری ماں اماں عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی پاکیزگی کا جو قائل نہیں
آپ جاکر اس سے اتحاد کریں ہم غیرت مند ہیں بیغیرت نہیں ہیں
حذیفہ محمود کے مضمون پر کافی سوالات ہیں
میں یہاں زیادہ طول نہیں دوں گا
مگر آپ اپنی زبان سنبھالئیے