غزوۃ بدر میں
مسلمان کی تعداد 313 تھی
مسلمانوں کے صرف دو گھوڑے تھے
مسلمانوں کے پاس 70 اونٹ
مسلمانوں کے پاس 6 زر ہیں (یعنی لوہے کے جنگی لباس)
مسلمانوں کے پاس صرف 8 تلواریں تھی
جبکہ انکے مقابلے میں لشکر کفار 1000 افراد پر مشتمل تھا
جن کے پاس 100 گھوڑے 700 اونٹ اور کثیر آلات حرب
(یعنی جنگو سازو سامان تھے)