پاکستان میں کئی جگہ پر خامنائی کے ماضی پر بات کرنے کے جرم میں اور شام پر جو حملے ہوئے ،صدام حسین کی شہادت اور ایسے ہی کچھ لوگوں نے اس پر پوسٹ کی تو ایف آئی آر درج کرلی گئی 
حالانکہ ماضی میں
TLP
پر پابندی کی جو وجوہات تھیں اور جو جرائم تھے 
وہ کم تھے بنسبت ان جرائم کے جو آج کل ہورہے ہیں 
بہرحال یہ کام آپ کا ہی کیا دھرا ہے 

سچ کو عنوان بنایا تو بُرا مان گئے
آج گستاخِ صحابہ تو بُرا مان گئے

کس نے صدام کے مرنے پہ مٹھائی بانٹی
بس یہی یاد دلایا تو برا مان گئے

ابنِ خطاب پہ تنقید حق سمجھتے تھے
خامنہ ای کو لَتاڑا تو برا مان گئے

وہ جو کہتے تھے تبراء سے کچھ نہیں ہوتا
اُن کو کھٹمل جو پکارا تو برا مان گئے

میں نے پوچھا کہ صحابہ کا بغض سینے میں
کیوں ابوجہل سا رکھا تو برا مان گئے

کِس کے اسلام سے حسنین کے نانا خوش تھے
جب لیا نام عمر کا تو برا مان گئے

میں مسلماں ہوں صحابہ سے محبت کرنا
میرے ایمان کا حصہ تو برا مان گئے

ہدہد الہ آبادی