وہ 12سالہ ننھا معصوم بچہ جس کے ہاتھ میں اس کی ماں نے گن پکڑادی ،حالانکہ اسے تو قلم پکڑنا چاہئیے تھا 
اس  پری نے ہاتھ میں کروز میزائل پکڑا حالانکہ اسکی دلہن بننے کی عمر تھی
جی یہ شام کی سرزمین تھی جہاں 50لاکھ انسان قتل کیے گئے 
زندہ تک جلایا گیا 
میری بچیوں کی عصمت دری کی گئی 
اور بچے جننے پر بھی مجبور کیا گیا 
کیا آپ نے سوچا کہ آخر وہ کون تھا ؟
کس نے یہ حالات پیدا کیے ؟
سنی شیعہ فسادات کی آڑ میں ہزاروں سنی نوجوان ذبح کئے گئے 
اس وقت کوئ نہ بولا 
مفتی تقی عثمانی صاحب کے قاتل ایران کے گماشتے نہیں تھے کیا؟
کیا جھنگ میں ایک ہی دن میں کئی کئی جنازے علماء کے نہیں اٹھے؟
کیا علمائے کرام کو یہ نہیں کہا جاتا تھا کہ آپ کو ٹارگٹ کرنے کے لئے ایران سے لوگ آرہے ہیں 
وہ لوگ جو اس وقت ایران کی حمایت اور اس کی لیڈر شپ پر افسوس کررہے ہیں وہ جائیں شام کی ماں سے پوچھیں 
جنہوں نے خمینی انقلاب  کے نام پر انسانوں کو زندہ جلایا 
کیا اس نے لبنان کے معاملات میں مداخلت نہیں کی 
کیا اس نے عراق میں میں مسلمانوں کو شہید نہیں کیا
کیا اب بھی آخر شام میں ایرانی کیوں بار بار بغاوت کرنا چاہتے ہیں 
چلیں چھوڑیں کیا آپ نے اس کے عقائد پڑھے 
نہیں تو اس کو شہید کہنے سے پہلے یہ ضرور پڑہیں 
ایران میں کوئ سنی مسجد نہیں بنا سکتا
آخر امریکہ سے بدلہ لینے کے لئے سعودی تیل کمپنی کو نشانہ بنانے کی وجہ؟
پاکستان میں احتجاج کے نام پر بچوں کے سکول کو آگ لگانے کی وجہ؟
بلٹ پروف جیکٹ پہن کر کیا احتجاج کیا جاتاہے؟
وہ بی ایل اے جو صرف قومیت کی بنیاد پر ہی لڑتی ہے اسلام سے اس کا دور کا بھی واسطہ نہیں اسے جگہ دینے کی وجہ ؟
صدام حسین کو پھانسی دلانے میں آپ کا کردار 
بشار الاسد کو آگے لانے میں آپ کا کردار 
پاڑہ چنار میں اسلحہ فراہم کیا تاکہ سنیوں کو مارا جا سکے 
کیا آپ نے نیٹو کے خلاف لڑنے والے مجاہدین کو گرفتار نہیں کیا  تھا 
حالانکہ آپ تو امریکہ کے خلاف تھے پھر آپ نے کیوں امریکہ مخالف لوگوں کو گرفتار کیا وہ بھی افغانستان سے 
کیا آپ نے مزار شریف میں شیعوں کو اسلحہ فراہم نہیں کیا تھا تاکہ طالبان کو شکست دے کر شیعہ سٹیٹ بنایا جائے 
کیا آپ نے پاکستان میں خمینی انقلاب کی جہدوجہد کے لیے کوئٹہ کی خواتین کے نازک اعضاء نہیں کاٹے
مگر اس کے باوجود ہم آپ سے تعزیت کرتے ہیں ان بچوں کی جو بے گناہ مارے گئے
اور ہم آپ کو شہید کیسے کرسکتے ہیں جبکہ آپ تو اصول کافی کو اپنا معیار بناتے ہو
جو خلفاء اربعہ کا انکار تو کجا گالیاں تک دیتے ہو 
میں نے سوچا تھا کہ رمضان المبارک میں نہیں لکھوں گا مگر شاید کہ ٫٫٫٫٫٫مجھے مجبور کردیا قلم اٹھانے پر ان لوگوں نے جو کہتے ہیں کہ 86سالہ بوڑھا اسلام کے لئیے ڈٹ گیا 
جن کے گھر اجڑنے
 جن کے بچے یتیم ہوئے 
جو زندہ جلائے گئے
جس نے اسرائیل سے بڑھ کر شامیوں کو قتل کیا
جس نے عراق میں امریکیوں سے بڑھ کر عراقیوں کو قتل کیا 
آپ کا خنجر ہمیشہ مسلمانوں کے خلاف اٹھا
ماضی قریب میں بھی آپ نے اردگان کے خلاف بغاوت کی کوشش کی 
دونوں ظالم پڑے
سنا ہے دونوں مر گئے 
کوئ افسوس نہیں 
آپ نے بھی صدام حسین کی شہادت کے موقع پر جشن منایا تھا
امریکیوں کا شکریہ ادا کیا تھا 
کیا آپ کو یاد ہے