اس وقت افراتفری ہے ،ہرطرف جنگ ہی جنگ ہے 
ایک طرف مودی کی اسرائیلی وزیراعظم بنجمن بنیامین نیتن یاہو کے ساتھ خوشگوار ملاقات ہوئی ہے ۔
اس کے بعد ہی ایران پر ہے در پے حملے شروع ہو گئے ہیں 
ادھر پاکستان بیک وقت افغانستان اور انڈیا اور ساتھ ہی ساتھ اسرائیل  سے دست گریباں ہے 
کل ہی سائبر اٹیک ہوئے 
بہر حال رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں زیادہ تفصیلات میں نہیں جاتے
مسلمانوں سے گزارش ہے کہ آپ شہید کا حکم سوچ کر لگائیں اور مظلوم  کی بھی تحقیقات ضرور کرلیں
ایک ہے کہ شام و عراق میں 10لاکھ مسلمانوں کا قاتل 22لاکھ کو زخمی کرنے والا 2کروڑ کو ہجرت پر مجبور کرنے والا نام نہاد مسلم 
دوسری طرف ہے
ایک لاکھ کو قتل کرنے والا ڈیڑھ لاکھ کو زخمی کرنے والااور 20 لاکھ کو ہجرت پر مجبور کرنے والا 
امام اوزاعی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اگر دو ظالم پڑیں ایک مارا جائے تو سالہ کا شکر ادا کرو اور اگر دونوں مر جائیں تو اللہ کا خوب شکر ادا کرو 
الحمد اللہ رب العالمین 
یارب لک الحمد کما ینبغی لجلال وجہک وعظیم سلطانک