*ایک عورت اپنے شوہر کے ساتھ گھومنے گئی* ۔ 
وہاں ایک
 ماڈرن لڑکی نظر آئی ۔۔

 *شوہر بولا* ، "یہ دو نمبر ہے۔"
 *عورت بولی* ، "ارے نہیں ، بس کسی ماڈرن فیملی سے ہے۔"
 *شوہر بولا* ، "تم نہیں جانتی، یہ دو نمبر ہی ہے۔"
دونوں میں بحث ہو گئی تو شوہر نے اسے آزمانے کو کہا، اور عورت مان گئی۔

 *شوہر اس لڑکی کے پاس گیا اور بولا* ، "چلو گی کیا؟"
 *لڑکی بولی* ، "ہاں! کیا دو گے؟"
 *شوہر بولا* ، "پانچ سو۔"
 *لڑکی بولی* ، "نہیں کم ازکم 2000 لوں گی"
شوہر نے تو بس اپنا دعویٰ ثابت کرنا تھا، جان چھڑانے کے لیئے ہٹ دھرمی سے بولا، "نہیں 500"
 *لڑکی بولی* ، "جاؤ کوئی اور ڈھونڈ لو۔"

شام میں دونوں میاں بیوی کسی ہوٹل میں ساتھ کھانا کھا رہے تھے کہ وہی لڑکی آئی اور ان کی ٹیبل پر آ کر بولی، " *دیکھا* *!* *500 میں ایسی ہی مل سکتی ہے۔"* 
🤣🤣🤣🤣