ماہ رمضان المبارک کی برکات اتنی ذیادہ ہیں کہ جب کوئی بندہ روزہ رکھتا ہے تو اس کی بخشش کے لئے ہواؤں میں پرندے ، بلوں میں چیونٹیاں اور پانی میں مچھلیاں دعائیں کیا کرتی ہیں اور جب اور جب روذہ دار شخص دعائیں کرتا ہے تو اللہ کے فرشتے اس کی دعاؤں پر لبیک اور آمین کہا کرتے ہیں......اتنا بابرکت مہینہ ہے کہ اس کی ایک ایک برکت پانے والے "ولی" بنتے ہیں اور ابدال بنا کرتے ہیں۔ اگر ہم ان برکات سے فائدہ اٹھا سکیں تو ہمیں بھی اللہ جل شانہ کی معرفت نصیب ہو جائے ۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو رمضان کی تمام  برکات سمیٹنے والا بناۓ۔۔۔۔۔🤲🏻