*👈🏻انوکھی مسکراہٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤓🤏🏻*

ایک چرواہا اپنا ریوڑ لے کر جا رہا تھا کہ ایک آدمی کا ادھر سے گذر ہُوا۔

کہنے لگے اگر میں بتا دوں یہ کتنی بھیڑیں ہیں تو کیا میں ایک بھیڑ لے سکتا ہوں؟

چرواہا بولا "چلو تمہاری بات مان لیتا ہوں!"

آدمی بولا،
"یہ 381 بھیڑیں ہیں اور جلدی سے ایک بھیڑ اُٹھا کر کندھے پر رکھ لی۔"

چرواہا بولا، 
"اگر میں بتا دوں کہ تم کون ہو تو یہ واپس کر دوگے؟"

آدمی بولا، "ہاں کر دوں گا!"

چرواہا کہنے لگا،
"تم پاکستانی ہو۔"

پاکستانی نہایت حیرانی سے بولا، 
"تمہیں کیسے پتہ چلا؟"

چرواہا بولا
"پہلے یہ کھوتی کا بچہ نیچے رکھو پھر بتاتا ہوں..!!"
😅😅😅
Don't Mind... Just joking😅
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ


خوش رہیں😇
 خوشیاں بانٹتے رہیں☺️
پڑھنے والی آنکھ مسکرائے😊


پوسٹ اچھی لگے تو ری ایکٹ