تیری راہوں کے یہ کانٹے
فقط سب پھول کلیاں ہیں☝🏻
وہ نوجوان ☝🏻
جنہوں نے گھر چھوڑا اور پہاڑوں کو مسکن بنایا
وہ برف پر اپنے قدموں کے نشان چھوڑ جاتے ہیں
اور جنگلات میں راتیں بسر کرتے ہیں🍂
وہ نوجوان اللہ کے محبوب چنے ہوئے بندے ہیں
انہوں نے اللہ کی راہ میں اپنی جان قربان کی اور جنت کے مکین ہوئے☝🏻🍂
اصل زندگی تو انہی کی زندگی ہے
جو جیتے بھی اللہ کے لیئے ہیں اور مرتے بھی اللہ کے لیئے☝🏻
حق کی راہوں میں مرنا تو آسان ہے
جینا مشکل ہے جی کر بھی دکھلا دیا☝🏻
دل تو دل ہی تھا زخم اس نے کھانے ہی تھے🍂
انہوں نے اس راہ کو پہنچانا اور وہ نکل پڑے
ان کی روح نے انہی راہوں میں سکون پایا
کتنے خوش نصیب ہیں وہ نوجوان 🍂
اپنے پیارے نبی کے دیوانوں میں ان کا نام آئے گا
اللہ کی رضا کے لیئے ☝🏻
اللہ کی راہ میں اپنی جان کی قربانی دی☝🏻
اپنے وجود کے ٹکرے ٹکرے کروا دیئے
وہ حسین وادیوں کے حسین مجاھدین
اللہ کے محبوب بندے۔۔۔۔۔ ☝🏻
وہ شہادت کے رتبے پر فائز ہوتے ہیں
شہید کے لہو کا ایک قطرہ گرتے ہی اس کے سارے گناہ معاف ہو جاتے ہیں
کیا مقام ہے شہید ہے۔۔۔۔
درد کے سہارے کب تلک چلیں گے،،
سانس رک رہی ہے فاصلہ بڑا ہے،،