سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا "ایک گانا" بھی آپ کو جہنم لے جا سکتا ہے؟ 

سوچیے…
آپ قبر میں ہیں، اور فرشتہ آپ کو بتاتا ہے:

 999 نیکیاں
998 گناہ
مبارک ہو، آپ جنت میں داخل ہو رہے ہیں!

لیکن اگلے ہی لمحے...
 آپ کے گناہوں کی تعداد 1000 ہو جاتی ہے!

 کیوں؟
کیونکہ کسی نے وہ گانا دیکھ لیا جو آپ نے اپنے سوشل میڈیا پروفائل پر شیئر کیا تھا…
اور وہ بن گیا گناہِ جاریہ — جو مرنے کے بعد بھی آپ کو برباد کرتا رہا۔

---

 سوچیں! آپ کی ایک "شیئر" کسی اور کے گناہ کا سبب بن سکتی ہے!

 پوسٹ کرنے سے پہلے سوچیں — کیا یہ دنیا کے ساتھ ساتھ آخرت میں بھی میرے لیے بہتر ہے؟