غزہ سے ایک پکار آئ ۔
اے اہل اسلام بتاؤ اہل غزہ کے ساتھ ہو یا یہودیوں کے ساتھ ۔
اے اہل اسلام غزہ کے ساتھ ہو ۔یابیت المقدس بیچنے والوں کے ساتھ ۔
آئیے ہم اپنا محاسبہ کرتے ہیں ہم نے غزہ کے لئے کیا کیا ۔
ہم نے اقصیٰ کے لئیے کیا کیا ۔
ہم کہیں اہل غزہ کے دشمنوں کے ساتھ تو نہیں کھڑے؟
ہم نے کہیں اہل غزہ کو تنہا تو نہیں چھوڑدیا؟
ہم نے اپنا پیٹ تو بھر لیا ۔کیا غزہ کی ایک مجبور ماں نے کھانا کھایا ؟
میرے چھوٹا تین سالہ بھائ کتنے دن سے بھوکا ہے؟
کیا میں نے یہودیوں کی قید میں اپنے بھائ کو چھڑانے میں مدد کی؟
حلانکہ ایک مسلمان کو کفار کی قید سے چھڑانا ایسا ہے جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو چھڑانا
ہم کھاں کھڑے ہیں ؟ کھاں ؟