شرائط جہاد۔
اسکی بنیادی طور پر چھے شرطیں ہیں ۔
اسلام(1)،
بلوغت،( 2)
عاقل ہونا(،3)
(4)مرد ہونا،
(5)آزادہونا
(6)،قدرت ہونا۔
قدرت ہونے کے دو پہلو ہیں ۔
بدن کی سلامتی۔
زادراہ کاہونا۔
بدن کی سلامتی ۔
ایسا شخص جو جسمانی طور پر معذور ہو جیسے ،اندھا،لنگڑا٫ اور ایسے مرض کا شکار جس سے انسان چلنے پھرنے سے قاصر ہو
زاد راہ کا ہونا۔
البتہ جب حکومت یا مسلمانوں کی جماعت اسباب کی فراہمی کی زمہ داری لے لے تویہ ان کے زمہ ہونے کی وجہ سے ساقط ہو جاتا ہے ۔
جاری ہے ٫٫٫٫٫٫٫