اولاد کو ادب سکھانے کے بارے میں

  فرمایئے پسندیدہ اعمال اور بلند اخلاق  سب ادب کے ذیل میں آجاتے ہیں 💫 فرائض  کا اہتمام کرنا اور ممنوعات سے بچنا آداب عبودیت میں سے ہے اور انسانوں کے ساتھ اس طریقہ سے پیش آنا کہ کسی کو تکلیف نہ ہو یہ آداب معاشرے میں سے  ہےآج کل لوگ اپنی اولاد کو نہ اللہ کی راہ پر لگاتے ہیں نہ آداب عبدیت سکھاتے ہیں اور نہ اسلامی معاشرت کے آداب البتہ پورت اور امریکہ کی بےحیاقوموں کے طرز زندگی کو اپناتے ہیں 💕 اور بچوں کو انہیں کے طور طریق سکھاتے ہیں  ✨ایک چھوٹا سا بچہ کمرہ طیبہ اور 💓سبحانکاللھم نہیں سنا سکتا لیکن پتلون پہنے اور ٹائی لگانے کے آداب سے  واقف ہوتا ہے آہ ماں باپ اپنی اولاد کا کیس کیسے کیسے خون کر رہے ہیں مسلمان ہونے کے بھی مدعی ہیں اور ساتھ ہی ساتھ طور طریق سج دھج رنگ ڈھنگ رفتار گفتار اور دوسرے شعبہ ہاۓ زندگی میں بےشرم انگریزوں کے مقتدی اور منبع بنےہوۓ ہیں اللہ تعالیٰ سب کو سمجھ دے           ❤️آمین ثم آمین 🥰

رانی بنت ارشاد 

از قلم
 ✍️