آج کے اس دور میں جو دین بلکل ہم نے چھوڑ دیا ہے وہ جہاد ہے ۔
ماضی میں قادیانی فتنہ کی کوشش بھی اسی پر ہی تھی کہ مسلمانوں سے جہاد کو ختم کر دیا جائے ۔
یہ عمل عموماً مسلمانوں سے چھوٹ چکا ہے ۔ جس کو زندہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔
اسی کے پیش نظر ہم نے ایک سلسلہ وار یہ کام شروع کیا ہے ۔
تمام ساتھی اسے سمجھیں بھی ۔اور اگر کوئی سوال ہو ۔تو آپ نیچے دیئے گئے آپشن میں پوچھ سکتے ہیں ۔
آیئے اس بار فتنہ قادیانیت کے اس پروپیگنڈا کے خلاف جہاد جیسے عظیم عمل سے روگردانی چھوڑ کر اپنے لیے شہادت کی دعائیں کریں ۔
اور عدوان السلام پر ایک بار پھر بجلی بن کے کڑکیں ۔
جہاد کا لغوی معنی۔
جہاد جہد سے مشتق ہے(۔میم کے پیش کے ساتھ) یاجھد
سے مشتق ہے۔ (میم کے زبر کے ساتھ) ۔اس کے معنی خوب محنت اور مشقت کے ہیں۔لغت کی کتابوں میں جہاد کے لغوی معنی کو ان الفاظ میں بیان کیا گیا ہے ۔
.)الجہاد :۔(استفراغ ما فی الواقع والطاقہ من قول آؤ فعل
جہاد کہتے ہیں: جو کچھ انسان کے بس میں ہو وہ کر گزرنا زبانی طور پر یا عملی طور پر ۔
جاری ہے٫٫٫٫٫٫٫