ہم نے کیا کیا؟
02 فروری، 2026
آیئے ایکک نظر جنگی حالات پر بھی ڈالتے ہیں ۔کہ غزہ میں مجاھدین نے ان دونوں میں کیا کیا ۔
النصيرات الإخبارية – غزہ:
ابتدائی اطلاعات کے مطابق الحمدللہ کل بروز اتوار
خان یونس میں ایمان فروش نام نہاد بغیرت فلسطینی ملیشیا کے 11 عناصر کو فلسطینی مجاہدین نے جہنم واصل کردیا، یہ واقع بطن السّمین کے علاقے میں شہزادوں کی جانب سے بچھائے گئے گھات میں یہودی ایجنٹوں کی فورس کیلئے بیچایا گیا تھا
مزید تفصیلات کے مطابق
اسرائیلی یہودی قابض فورسز کی غلام ایجنٹ ملیشیا کی دو گاڑیاں روٹانا ہال کے اطراف اغوا کی کارروائی کے مشن پر تھیں کہ وہ شہزادوں کے گھات میں آ گئیں۔
ان کا پیچھا کیا گیا، اسلحہ اور ایک گاڑی ضبط کر لی گئی، جبکہ ایک گاڑی فرار ہو گئی—جس میں موجود افراد زخمی اور ہلاک تھے۔ جو کے ویڈیو میں آپ انھیں بھاگتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں
فلسطینی مجاہدین نے بعد میں اپنے نشر کئے گئے پیغام میں غدار نام نہاد فلسطینی ملیشا کو مخاطب کرکے کہا
ہم نے تم سے کہا تھا:
"اسرائیل تمہاری حفاظت نہیں کرے گا"
جی ہاں ۔ ماضی میں ہم نے یہ بھی دیکھا کہ ایک غدار جب پکڑا گیا تو ماں نے اپنے بیٹے کو مجاھدین حماس کے حوالے خود کیا اور کہاں کہ یہ مسجد اقصیٰ کا غدار ہے۔
ہے یہ امت مسلمہ کا غدار ہے ۔آئیے ایک نظر اپنے کردار پر ڈالتے ہیں کہ آج ہم نے غزہ کے لئے کتنی دعائیں کیں ۔کیا ہم نے ان کی مالی معاونت کی ؟۔کیا ہم نے اسرائیل کا اور ان کے معاونین کا بائیکاٹ کیا ؟
اگر نہیں تو ہم کتنے مجرم ہیں ؟ کتنے؟