راولپنڈی: ٹیکسلا میں ایک انوکھی ایف آئی آر درج ہوئی ہے جہاں ایک والد نے اپنے بچے کی گمشدگی کا ذمہ دار "جنات" کو ٹھہرا دیا! والد کا کہنا ہے کہ جنات بچے کو گھر سے بھگا لے جاتے ہیں۔
اب سوال یہ ہے کہ آئی او (IO) صاحب تفتیش کے لیے 'کوہِ قاف' جائیں گے یا تھانے میں عاملوں کو بلایا جائے گا؟ دفعہ 363 تو لگ گئی، مگر کیا ہتھکڑی ہوا میں لگے گی؟😂😅😆😁😬🤩😀😃😄😂😁