ماضی میں اگر کوئی انقلابی تحریک حکومت مخالف اور بادشاہ کے خلاف بغاوت کرتے تو وہ سب سے پہلے اپنے کارکنوں کے ذہن سے موت ،کا جیل, کاخوف نکالتے ۔ماضی کی تحریکیں اس بات شاہد ہیں ۔چنانچہ سب سے قریبی تحریک تحریک ختم نبوت ہے ۔ جس میں سینکڑوں افراد نے گرفتاری دی۔ہزاروں افراد نے جان کا نذرانہ پیش کیا ۔ بہر حال اب کئی دنوں سے بر صغیر پاک میں کوئی ایسی تحریک نہ اٹھی ،تو ہماری حکومت نے ہم پر ایک احسان کیا اور اعلان کیا کہ بیوی کو گھورنے پر اور اسکے ذاتی معاملات میں
مداخلت پر آپ کو جیل مجرمانہ دونوں ہو سکتے ہیں ۔
اب مسئلہ یہ ہے کہ ہم بھی اپنا خوف دور کرنا چاہتے
🤔 ہیں لیکن ہم کنوارے ہیں