آج ایک تحریر نظر سے گزری جو نہایت مختصر، مفید، جامع بلکہ سبق آموز محسوس ہوئی:
تنقید سے پہلے تحقیق،
الزام سے پہلے ثبوت،
اور اختلاف سے پہلے دلیل—
یہ اعلیٰ کردار کی نمایاں علامت ہے۔