اے اہل حق کے جانباز سپاہیوں
اے وہ لشکر جرار جسکے تصور سے ایوان باطل لرز اٹھتا تھا
اے صحابہ و تابعین کے دفاع کرنے والوں اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفادار امتی
اب وقت آیا کہ خواب غفلت سے بیدار ہوکر وقت کے تقاضے کو اپنے ہاتھ میں مثل کمان سنبھالو اپنے آباؤ اجداد کے روشن خواب کی تعبیر بن جاؤ کہ یہ دشمن کی تیز و مکار نگاہیں تمہیں خاسر کیا خیرہ کرنے سے قاصر رہ جائے تمہاری ایک صدا ایوان باطل میں تزلزل کیلئے کافی ہو جاۓ۔
اب تیرا ہر لمحہ حق کی سربلندی اور باطل کی سرکوبی میں صرف ہو بجاۓ موبائل پر ویڈیو گیمز پر خرچ کرنے کے
تم صلاحیتوں کے ذخیرہ سے شرابور ہو
تمہاری خوبیاں اسی وقت نکھاریں گی جب خود کو میدان میں پیش کروگے
یاد رکھنا اگر اس فانی زندگی میں ایک بامقصد زندگی گزار کر اپنے ایمان اور اہل وطن کی فضا کو جوشوا کرگۓ تو تمہیں ہوگی جسکے بار احسان سے صدیاں پھولیں پھلیں گی ۔