آزادی ہار انسان کی خواہش ہے۔ کوئی سوچ سے آزادی چاہتا ہے تو کو روایت سے اور کوئی جہالت کی بیٹریوں سے۔ مطلب یہ کے آزادی بہت خوبصورت شئے ہے۔ لیکن اس کی اس خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لیے ہمیں آزادی کو سنبھالنا کو کے ۔ آنا چاہے ۔ آزادی کا صحیح استعمال آنا چاہے۔
ایک لڑکی ہونے کے باوجود یہ لکھ رہی ہوں کے کچھ عورتیں ان کو ملی آزادی کی حفاظت کرنے میں ناکام ہوئی ہے۔ بہت افسوس ہوتا ہے یہ جان کر کے مسلمان لڑکیاں جنھیں ماں باپ کالج میں پڑھے بھیجتے ہے وہ غیروں کے جال می فاس کر مرتد ہو جاتی ہے۔ غیر مذہب اختیار کر لیتے ہے ۔ یہی آزادی کا غلط استعمال ہے۔ میری سب بہنوں سے درخواست ہے کہ اپنی آزادی کو اپنی طاقت بناؤ اس جال میں کے ذریعے اپنی قوم کا ب پارچم لہراو ۔ نہ تعلیم حاصل کرنا غلط ہے اور نہ کالج میں جانا ۔ بلکہ غلط ہے آزادی کا غلط استعمال ماں باپ کے یقین کا قتل قوم اور مذاہب کو اپنے ہی ہاتھوں سے زیر عرض کرنا ۔ ایک عورت پر کا میابی تک پہنچ سکتی ہے اگر وہ غیر محرم کے فٹنے سے دور رہے ۔ اور اگر وہ ناکام ہو جاتی ہے تو اس کی آزادی قوم کے لیے فتنہ بن جاتی ہے۔ عورتوں اپنی آزادی کی حفاظت کرو۔