بیٹی ہماری ہمت
27 جنوری، 2026
اللہ تعالٰی نے عورت کو کمزور کہا مطلب یہ نہیں کے کسی سے کم کہا اللہ نے عورتوں کو اس قابل بنایا ہے کہ دین کے خاطر لڑ سکتی ہے۔ حتی کے شہید شہید ؟ بھی ہو سکتی ہے کہ کسی نے بڑا خوب کہا ہے کہ جو عورت زمانے سے نہیں ڈرتی زمانہ اس سے ڈرتا ہے۔ میرا ماننا ہے کہ لڈکی کو ذمہ دار بنانا چائے نہ کے حد میں رہنے کی تلقین کرنی چاہیےبیٹی کو یہ سیکھانا چاہے کہ وہ اپنا باپ کی ہمت بنے نہ کے کچھ ایسا جس سے اس کے باپ کا دل ہمیشہ فکر میں ڈوبہ رہے ۔ اگر آپ ایک لڑکی کو صرف اتنا احساس دلدیے کہ اس کو کے باپ کی عزت کی رکھوالی اس کی بیٹی ہے تو دنیا کی کوئی شئے کبھی کسی باپ کی عزت کو کبھی آنچ نہیں پہنچا سکتی ۔ بھی بس یہی کہنا چاہتی ہوں کی لڈکی کو ذمہ دار بناؤ ایسے زیمیداری نہ سمجھوں۔