قرآن کریم کا دوسرا نزول جو کہ تدریجاً ہوا اس کا آغاز اس وقت ہوا  جب حضور ﷺ کی عمر مبارک چالیس سال تھی ۔ 
قرآن کریم کے اس نزول کے بارے میں خود قرآن کریم سے درج ذیل معلومات ثابت ہیں ۔
(١) اس نزول کی ابتداء رمضان کے مہینہ میں ہوئی ۔
(٢) جس رات اس نزول کا آغاز ہوا  وہ لیلتہ القدر تھی ۔
(٣) یہ وہی تاریخ تھی  جس میں بعد کو غزوۂ بدر پیش آیا ۔ 
حوالہ: تحفہ حفاظ ؛